صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5950. من أتى كاهنا فصدقه بما يقول أو أتى امرأة حائضا ....
جو شخص کسی کاہن کے پاس جائے اور اس کی ....
حدیث نمبر: 5942
«من أتى كاهنا فصدقه بما يقول أو أتى امرأة حائضا أو أتى امرأة في دبرها فقد برئ مما أنزل على محمد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص کسی کاہن کے پاس جائے اور اس کی بات کی تصدیق کرے، یا حالتِ حیض میں عورت کے پاس جائے، یا عورت کی دبر کے راستے اس کے پاس جائے، تو اس نے اس چیز سے بیزاری اختیار کر لی جو محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل کی گئی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5942]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم 4] عن أبي هريرة. المشكاة 551، الإرواء 2006.»
قال الشيخ الألباني: صحيح