صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5954. من اتخذ كلبا إلا كلب زرع أو كلب صيد ينقص ....
جو شخص کھیتی یا شکار کے کتے کے سوا کوئی ....
حدیث نمبر: 5946
«من اتخذ كلبا إلا كلب زرع أو كلب صيد ينقص من أجره كل يوم قيراط»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص کھیتی یا شکار کے کتے کے سوا کوئی اور کتا پالے تو ہر روز اس کے اجر میں سے ایک قیراط کم ہو جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5946]
”جو شخص کھیتی یا شکار کے کتے کے سوا کوئی اور کتا پالے تو ہر روز اس کے اجر میں سے ایک قیراط کم ہو جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5946]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م د] عن أبي هريرة [م] عن ابن عمر. مختصر مسلم 1243 - 1244.»
قال الشيخ الألباني: صحيح