صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5970. من أحب أن ينظر إلى شهيد يمشي على وجه الأرض ....
جو شخص یہ دیکھنا چاہتا ہے کہ زمین پر چلتا ....
حدیث نمبر: 5962
«من أحب أن ينظر إلى شهيد يمشي على وجه الأرض فلينظر إلى طلحة بن عبد الله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص یہ دیکھنا چاہتا ہے کہ زمین پر چلتا پھرتا شہید کیسا ہوتا ہے تو وہ طلحہ بن عبداللہ کو دیکھ لے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5962]
”جو شخص یہ دیکھنا چاہتا ہے کہ زمین پر چلتا پھرتا شہید کیسا ہوتا ہے تو وہ طلحہ بن عبداللہ کو دیکھ لے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5962]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت ك] عن جابر. الصحيحة 126.»
قال الشيخ الألباني: صحيح