صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5972. من أحب لقاء الله أحب الله لقاءه ومن كره لقاء ....
جو شخص اللہ سے ملاقات کو پسند کرے اللہ بھی ....
حدیث نمبر: 5964
«من أحب لقاء الله أحب الله لقاءه ومن كره لقاء الله كره الله لقاءه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص اللہ سے ملاقات کو پسند کرے اللہ بھی اس سے ملاقات کو پسند فرماتا ہے، اور جو اللہ سے ملاقات کو ناپسند کرے اللہ بھی اس سے ملاقات کو ناپسند فرماتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5964]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق ت ن] عن عائشة وعبادة. مختصر مسلم 454.»
قال الشيخ الألباني: صحيح