صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5996. من ادعى إلى غير أبيه لم يرح رائحة الجنة وإن ....
جو شخص اپنے باپ کے سوا کسی اور کی طرف ....
حدیث نمبر: 5988
«من ادعى إلى غير أبيه لم يرح رائحة الجنة وإن ريحها ليوجد من مسيرة خمسمائة عام»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص اپنے باپ کے سوا کسی اور کی طرف اپنی نسبت کرے وہ جنت کی خوشبو تک نہیں پا سکے گا، حالانکہ اس کی خوشبو پانچ سو سال کی مسافت سے محسوس کی جا سکتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5988]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ] عن ابن عمرو. الصحيحة 2307: حم، خط.»
قال الشيخ الألباني: صحيح