صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6020. من أسبل إزاره في صلاته خيلاء فليس من الله في ....
جو شخص اپنی نماز میں تکبر کی وجہ سے اپنا ....
حدیث نمبر: 6012
«من أسبل إزاره في صلاته خيلاء فليس من الله في حل ولا حرام»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص اپنی نماز میں تکبر کی وجہ سے اپنا تہبند لٹکائے تو اللہ کے ہاں اس کے لیے نہ حلال کا کوئی معاملہ ہے اور نہ حرام کا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6012]
”جو شخص اپنی نماز میں تکبر کی وجہ سے اپنا تہبند لٹکائے تو اللہ کے ہاں اس کے لیے نہ حلال کا کوئی معاملہ ہے اور نہ حرام کا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6012]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [د] عن ابن مسعود. صحيح أبي داود 647.»
قال الشيخ الألباني: صحيح