صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6025. من استطاع منكم أن يستتر من النار ولو بشق تمرة ....
تم میں سے جو شخص خواہ کھجور کے ایک ٹکڑے ....
حدیث نمبر: 6017
«من استطاع منكم أن يستتر من النار ولو بشق تمرة فليفعل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم میں سے جو شخص خواہ کھجور کے ایک ٹکڑے ہی سے آگ سے بچاؤ کر سکتا ہو تو وہ ایسا ہی کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6017]
”تم میں سے جو شخص خواہ کھجور کے ایک ٹکڑے ہی سے آگ سے بچاؤ کر سکتا ہو تو وہ ایسا ہی کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6017]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن عدي بن حاتم.»
قال الشيخ الألباني: صحيح