صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6032. من استعملناه منكم على عمل فكتمنا مخيطا فما فوقه كان ....
تم میں سے جسے ہم کسی کام پر مقرر کریں ....
حدیث نمبر: 6024
«من استعملناه منكم على عمل فكتمنا مخيطا فما فوقه كان ذلك غلولا يأتي به يوم القيامة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم میں سے جسے ہم کسی کام پر مقرر کریں اور وہ ہم سے ایک سوئی یا اس سے بڑی کوئی چیز چھپا لے تو یہ خیانت ہے جسے وہ قیامت کے دن لے کر آئے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6024]
”تم میں سے جسے ہم کسی کام پر مقرر کریں اور وہ ہم سے ایک سوئی یا اس سے بڑی کوئی چیز چھپا لے تو یہ خیانت ہے جسے وہ قیامت کے دن لے کر آئے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6024]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م، د] عن عدي بن عميرة. مختصر مسلم 1214، صحيح الترغيب 779: حم.»
قال الشيخ الألباني: صحيح