صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6045. من اشترى شاة مصراة فهو فيها بالخيار ثلاثة أيام إن ....
جو شخص ایسی بکری خریدے جس کا تھن باندھا گیا ....
حدیث نمبر: 6037
«من اشترى شاة مصراة فهو فيها بالخيار ثلاثة أيام إن شاء أمسكها وإن شاء ردها ورد معها صاعا من تمر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص ایسی بکری خریدے جس کا تھن باندھا گیا ہو تو اسے تین دن کا اختیار ہے، اگر چاہے تو اسے رکھ لے اور اگر چاہے تو اسے ایک صاع کھجور کے ساتھ واپس کر دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6037]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م ت] عن أبي هريرة. أحاديث البيوع: الدارمي، ابن الجارود، الطحاوي، هق.»
قال الشيخ الألباني: صحيح