صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6052. من أطاعني فقد أطاع الله ومن عصاني فقد عصى الله ....
جس نے میری اطاعت کی اس نے اللہ کی اطاعت ....
حدیث نمبر: 6044
«من أطاعني فقد أطاع الله ومن عصاني فقد عصى الله ومن يطع الأمير فقد أطاعني ومن يعص الأمير فقد عصاني»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس نے میری اطاعت کی اس نے اللہ کی اطاعت کی، اور جس نے میری نافرمانی کی اس نے اللہ کی نافرمانی کی، اور جس نے امیر کی اطاعت کی اس نے میری اطاعت کی، اور جس نے امیر کی نافرمانی کی اس نے میری نافرمانی کی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6044]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق ن هـ] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 1223، الإرواء 394.»
قال الشيخ الألباني: صحيح