صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6058. من أعان على خصومة بظلم لم يزل في سخط الله ....
جو شخص کسی جھگڑے میں ظلم کے ساتھ مدد کرے ....
حدیث نمبر: 6049
«من أعان على خصومة بظلم لم يزل في سخط الله حتى ينزع»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص کسی جھگڑے میں ظلم کے ساتھ مدد کرے وہ ہمیشہ اللہ کی ناراضگی میں رہتا ہے جب تک وہ باز نہ آ جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6049]
”جو شخص کسی جھگڑے میں ظلم کے ساتھ مدد کرے وہ ہمیشہ اللہ کی ناراضگی میں رہتا ہے جب تک وہ باز نہ آ جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6049]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ ك] عن ابن عمر. الإرواء 2318، الصحيحة 438.»
قال الشيخ الألباني: صحيح