صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6063. من أعتق عبدا وله مال فمال العبد له إلا أن ....
جو شخص کسی ایسے غلام کو آزاد کرے جس کے ....
حدیث نمبر: 6054
«من أعتق عبدا وله مال فمال العبد له إلا أن يشترط السيد ماله فيكون له»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص کسی ایسے غلام کو آزاد کرے جس کے پاس مال ہو تو وہ مال غلام کا ہی رہے گا، سوائے اس کے کہ مالک اپنے لیے وہ مال شرط لگا لے، تب وہ مالک کا ہوگا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6054]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [د هـ] عن ابن عمر. الإرواء 1749.»
قال الشيخ الألباني: صحيح