صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6067. من أعمر رجلا عمرى فهي له ولعقبه يرثها من يرثه ....
جو شخص کسی آدمی کو عمریٰ کے طور پر کوئی ....
حدیث نمبر: 6058
«من أعمر رجلا عمرى فهي له ولعقبه يرثها من يرثه من عقبه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص کسی آدمی کو عمریٰ کے طور پر کوئی چیز دے تو وہ اسی کی اور اس کی اولاد کی ہو جاتی ہے، اس کی اولاد میں سے جو اس کا وارث بنے وہی اسے وراثت میں پائے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6058]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [م د ن هـ] عن جابر. الإرواء 1607: حم، الطحاوي، هق.»
قال الشيخ الألباني: صحيح