صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6069. من أعمر شيئا فهو له حياته وبعد موته
جسے کوئی چیز عمریٰ کے طور پر دی جائے تو ....
حدیث نمبر: 6060
«من أعمر شيئا فهو له حياته وبعد موته»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جسے کوئی چیز عمریٰ کے طور پر دی جائے تو وہ اسی کی ہو جاتی ہے، اس کی زندگی میں بھی اور اس کی موت کے بعد بھی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6060]
”جسے کوئی چیز عمریٰ کے طور پر دی جائے تو وہ اسی کی ہو جاتی ہے، اس کی زندگی میں بھی اور اس کی موت کے بعد بھی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6060]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ن حب] عن جابر. الإرواء 1609.»
قال الشيخ الألباني: صحيح