صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6085. من اقتطع حق امرئ مسلم بيمينه فقد أوجب الله له ....
جو شخص اپنی جھوٹی قسم کے ذریعے کسی مسلمان کا ....
حدیث نمبر: 6076
«من اقتطع حق امرئ مسلم بيمينه فقد أوجب الله له النار وحرم عليه الجنة وإن كان قضيبا من أراك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص اپنی جھوٹی قسم کے ذریعے کسی مسلمان کا حق ہتھیا لے تو اللہ نے اس پر جہنم واجب اور جنت حرام کر دی ہے، خواہ وہ پیلوں کی ایک ٹہنی ہی کیوں نہ ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6076]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م ن هـ] عن أبي أمامة الحارثي. مختصر مسلم 1016.»
قال الشيخ الألباني: صحيح