صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6088. من اقتنى كلبا لا يغني عنه زرعا ولا ضرعا نقص ....
جو شخص ایسا کتا پالے جو اسے کھیتی یا مویشیوں ....
حدیث نمبر: 6079
«من اقتنى كلبا لا يغني عنه زرعا ولا ضرعا نقص من عمله كل يوم قيراط»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص ایسا کتا پالے جو اسے کھیتی یا مویشیوں کے کام نہ آئے تو اس کے عمل میں سے ہر روز ایک قیراط کم ہو جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6079]
”جو شخص ایسا کتا پالے جو اسے کھیتی یا مویشیوں کے کام نہ آئے تو اس کے عمل میں سے ہر روز ایک قیراط کم ہو جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6079]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق ن هـ] عن سفيان بن أبي زهير.»
قال الشيخ الألباني: صحيح