صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6094. من أكل سبع تمرات مما بين لابتيها حين يصبح لم ....
جو شخص صبح کے وقت مدینہ کی دونوں پتھریلی زمینوں ....
حدیث نمبر: 6085
«من أكل سبع تمرات مما بين لابتيها حين يصبح لم يضره ذلك اليوم سم حتى يمسي»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص صبح کے وقت مدینہ کی دونوں پتھریلی زمینوں کے درمیان کی سات کھجوریں کھا لے تو اس دن شام تک اسے کوئی زہر نقصان نہیں پہنچائے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6085]
”جو شخص صبح کے وقت مدینہ کی دونوں پتھریلی زمینوں کے درمیان کی سات کھجوریں کھا لے تو اس دن شام تک اسے کوئی زہر نقصان نہیں پہنچائے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6085]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن سعد".»
قال الشيخ الألباني: صحيح