صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6111. من أم قوما وهم له كارهون فإن صلاته لا تجأوز ....
جو شخص ایسے لوگوں کی امامت کرے جو اسے ناپسند ....
حدیث نمبر: 6102
«من أم قوما وهم له كارهون فإن صلاته لا تجأوز ترقوته»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص ایسے لوگوں کی امامت کرے جو اسے ناپسند کرتے ہوں تو اس کی نماز اس کی ہنسلی کی ہڈی سے اوپر نہیں جاتی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6102]
”جو شخص ایسے لوگوں کی امامت کرے جو اسے ناپسند کرتے ہوں تو اس کی نماز اس کی ہنسلی کی ہڈی سے اوپر نہیں جاتی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6102]
تخریج الحدیث: «(حسن) [طب] عن جنادة. الصحيحة 2325: ابن عساكر.»
قال الشيخ الألباني: حسن