صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6138. من بنى لله مسجدا ولو كمفحص قطاة لبيضها بنى الله ....
جو شخص اللہ کے لیے مسجد بنائے، خواہ وہ چکور ....
حدیث نمبر: 6129
«من بنى لله مسجدا ولو كمفحص قطاة لبيضها بنى الله له بيتا في الجنة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص اللہ کے لیے مسجد بنائے، خواہ وہ چکور کے انڈے دینے کے گھونسلے جتنی چھوٹی ہو، اللہ اس کے لیے جنت میں گھر بنا دیتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6129]
”جو شخص اللہ کے لیے مسجد بنائے، خواہ وہ چکور کے انڈے دینے کے گھونسلے جتنی چھوٹی ہو، اللہ اس کے لیے جنت میں گھر بنا دیتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6129]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم] عن ابن عباس. صحيح الترغيب 268، الروض النضير 2/258، 951.»
قال الشيخ الألباني: صحيح