صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6178. من توضأ فأحسن الوضوء خرجت خطاياه من جسده حتى تخرج ....
جو شخص وضو کرے اور اچھی طرح وضو کرے تو ....
حدیث نمبر: 6169
«من توضأ فأحسن الوضوء خرجت خطاياه من جسده حتى تخرج من تحت أظفاره»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص وضو کرے اور اچھی طرح وضو کرے تو اس کے گناہ اس کے جسم سے نکل جاتے ہیں، حتیٰ کہ اس کے ناخنوں کے نیچے سے بھی نکل جاتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6169]
”جو شخص وضو کرے اور اچھی طرح وضو کرے تو اس کے گناہ اس کے جسم سے نکل جاتے ہیں، حتیٰ کہ اس کے ناخنوں کے نیچے سے بھی نکل جاتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6169]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م] عن عثمان. صحيح الترغيب 177.»
قال الشيخ الألباني: صحيح