صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6187. من توضأ هكذا غفر له ما تقدم من ذنبه وكانت ....
جو شخص اس طرح وضو کرے تو اس کے پچھلے ....
حدیث نمبر: 6178
«من توضأ هكذا غفر له ما تقدم من ذنبه وكانت صلاته ومشيه إلى المسجد نافلة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص اس طرح وضو کرے تو اس کے پچھلے گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں، اور اس کی نماز اور مسجد کی طرف چلنا نفل شمار ہوتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6178]
”جو شخص اس طرح وضو کرے تو اس کے پچھلے گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں، اور اس کی نماز اور مسجد کی طرف چلنا نفل شمار ہوتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6178]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن عثمان.»
قال الشيخ الألباني: صحيح