صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6231. من خاف أدلج ومن أدلج بلغ المنزل ألا إن سلعة ....
جو شخص کسی خطرے سے ڈرے وہ رات کو سفر ....
حدیث نمبر: 6222
«من خاف أدلج ومن أدلج بلغ المنزل ألا إن سلعة الله غالية ألا إن سلعة الله الجنة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص کسی خطرے سے ڈرے وہ رات کو سفر کرتا ہے، اور جو رات کو سفر کرے وہ منزل تک پہنچ جاتا ہے، خبردار! اللہ کا سامان مہنگا ہے، خبردار! اللہ کا سامان جنت ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6222]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت ك] عن أبي هريرة. الصحيحة 2335: عبد بن حميد، عق، أبو نعيم، القضاعي، حل، ك - أبي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح