صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6241. من دخل حائطا فليأكل ولا يتخذ خبيئة
جو کسی باغ میں داخل ہو وہ کھا لے لیکن ....
حدیث نمبر: 6232
«من دخل حائطا فليأكل ولا يتخذ خبيئة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو کسی باغ میں داخل ہو وہ کھا لے لیکن (اپنے ساتھ لے جانے کے لیے) کچھ چھپا کر نہ رکھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6232]
”جو کسی باغ میں داخل ہو وہ کھا لے لیکن (اپنے ساتھ لے جانے کے لیے) کچھ چھپا کر نہ رکھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6232]
تخریج الحدیث: «(حسن) [ت] عن ابن عمر. المشكاة 2954.»
قال الشيخ الألباني: حسن