صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6253. من ذكر رجلا بما فيه فقد اغتابه
جس نے کسی آدمی کا ایسا ذکر کیا جو اس ....
حدیث نمبر: 6244
«من ذكر رجلا بما فيه فقد اغتابه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس نے کسی آدمی کا ایسا ذکر کیا جو اس میں واقعی پایا جاتا ہے تو اس نے اس کی غیبت کی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6244]
”جس نے کسی آدمی کا ایسا ذکر کیا جو اس میں واقعی پایا جاتا ہے تو اس نے اس کی غیبت کی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6244]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [الحاكم في تاريخه] عن أبي هريرة. الأحاديث الصحيحة 1419: حم، م، ت، الدارمي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح