صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6263. من رآني فقد رأى الحق فإن الشيطان لا يتزايا بي
جس نے مجھے (خواب میں) دیکھا اس نے حق ہی ....
حدیث نمبر: 6254
«من رآني فقد رأى الحق فإن الشيطان لا يتزايا بي»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس نے مجھے (خواب میں) دیکھا اس نے حق ہی دیکھا، کیونکہ شیطان میری شکل نہیں بنا سکتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6254]
”جس نے مجھے (خواب میں) دیکھا اس نے حق ہی دیکھا، کیونکہ شیطان میری شکل نہیں بنا سکتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6254]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم خ] عن أبي سعيد. الروض النضير 992، خط.»
قال الشيخ الألباني: صحيح