صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6276. من رمى العدوبسهم في سبيل الله فبلغ سهمه العدوأصاب أو ....
جو اللہ کی راہ میں دشمن پر تیر چلائے اور ....
حدیث نمبر: 6267
«من رمى العدوبسهم في سبيل الله فبلغ سهمه العدوأصاب أو أخطأ يعدل رقبة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو اللہ کی راہ میں دشمن پر تیر چلائے اور اس کا تیر دشمن تک پہنچے، خواہ نشانے پر لگے یا چوک جائے، تو یہ ایک غلام آزاد کرنے کے برابر ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6267]
”جو اللہ کی راہ میں دشمن پر تیر چلائے اور اس کا تیر دشمن تک پہنچے، خواہ نشانے پر لگے یا چوک جائے، تو یہ ایک غلام آزاد کرنے کے برابر ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6267]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ن هـ طب ك] عن عمروبن عبسة. الترغيب 2/171.»
قال الشيخ الألباني: صحيح