🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

6289. من سأل شيئا وعنده ما يغنيه فإنما يستكثر من جمر ....
جو شخص کچھ مانگے حالانکہ اس کے پاس اتنا ہو ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6280
«من سأل شيئا وعنده ما يغنيه فإنما يستكثر من جمر جهنم قالوا: وما يغنيه؟ قال: قدر ما يغديه ويعشيه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص کچھ مانگے حالانکہ اس کے پاس اتنا ہو جو اسے بےنیاز کر دے تو وہ گویا جہنم کے انگارے زیادہ مانگ رہا ہے۔ صحابہ نے عرض کیا: اسے کیا چیز بےنیاز کرتی ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اتنا مال جس سے اس کا صبح و شام کا کھانا پورا ہو جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6280]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم د حب ك] عن سهل بن الحنظلية. صحيح الترغيب 799.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں