صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6340. من صام يوما في سبيل الله باعد الله وجهه من ....
جو اللہ کی راہ میں ایک دن کا روزہ رکھے ....
حدیث نمبر: 6331
«من صام يوما في سبيل الله باعد الله وجهه من جهنم سبعين عاما»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو اللہ کی راہ میں ایک دن کا روزہ رکھے اللہ تعالیٰ اس کے چہرے کو جہنم سے ستر سال کی مسافت جتنا دور کر دے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6331]
”جو اللہ کی راہ میں ایک دن کا روزہ رکھے اللہ تعالیٰ اس کے چہرے کو جہنم سے ستر سال کی مسافت جتنا دور کر دے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6331]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ن] عن أبي سعيد. م 3/159.»
قال الشيخ الألباني: صحيح