صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6384. من ضرب غلاما له حدا لم يأته أو لطمه فإن ....
جس نے اپنے غلام کو ایسی سزا کے طور پر ....
حدیث نمبر: 6375
«من ضرب غلاما له حدا لم يأته أو لطمه فإن كفارته أن يعتقه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس نے اپنے غلام کو ایسی سزا کے طور پر مارا جو اس نے کی نہیں یا اسے تھپڑ مارا تو اس کا کفارہ یہ ہے کہ وہ اسے آزاد کر دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6375]
”جس نے اپنے غلام کو ایسی سزا کے طور پر مارا جو اس نے کی نہیں یا اسے تھپڑ مارا تو اس کا کفارہ یہ ہے کہ وہ اسے آزاد کر دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6375]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن ابن عمر. مختصر مسلم 901.»
قال الشيخ الألباني: صحيح