صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6402. من عرض عليه طيب فلا يرده فإنه خفيف المحمل طيب ....
جسے خوشبو پیش کی جائے وہ اسے واپس نہ کرے ....
حدیث نمبر: 6393
«من عرض عليه طيب فلا يرده فإنه خفيف المحمل طيب الرائحة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جسے خوشبو پیش کی جائے وہ اسے واپس نہ کرے کیونکہ وہ اٹھانے میں ہلکی اور خوشبودار ہوتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6393]
”جسے خوشبو پیش کی جائے وہ اسے واپس نہ کرے کیونکہ وہ اٹھانے میں ہلکی اور خوشبودار ہوتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6393]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ن] عن أبي هريرة. المصدر نفسه.»
قال الشيخ الألباني: صحيح