صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6430. من قال إني بريء من الإسلام فإن كان كاذبا فهو ....
جس نے کہا کہ میں اسلام سے بری ہوں تو ....
حدیث نمبر: 6421
«من قال إني بريء من الإسلام فإن كان كاذبا فهو كما قال وإن كان صادقا لم يعد إلى الإسلام سالما»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس نے کہا کہ میں اسلام سے بری ہوں تو اگر وہ جھوٹا ہے تو وہ ویسا ہی ہے جیسا اس نے کہا، اور اگر وہ سچا ہے تو وہ سلامتی کے ساتھ اسلام کی طرف واپس نہیں لوٹے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6421]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ن هـ ك] عن بريدة. الإرواء 2576.»
قال الشيخ الألباني: صحيح