صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6440. من قال: سبحان الله وبحمده في يوم مائة مرة حطت ....
جس نے دن میں سو بار سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ (اللہ ....
حدیث نمبر: 6431
«من قال: سبحان الله وبحمده في يوم مائة مرة حطت خطاياه وإن كانت مثل زبد البحر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس نے دن میں سو بار «سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ» (اللہ پاک ہے اپنی تعریف کے ساتھ) کہا اس کے گناہ مٹا دیے جاتے ہیں خواہ وہ سمندر کے جھاگ کے برابر ہی کیوں نہ ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6431]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق ت هـ] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 1908.»
قال الشيخ الألباني: صحيح