صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6475. من قرأ...... {قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ} عدلت له بربع القرآن ....
جس نے سورہ الکافرون پڑھی تو یہ اس کے لیے ....
حدیث نمبر: 6466
«من قرأ...... {قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ} عدلت له بربع القرآن ومن قرأ {قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ} عدلت له بثلث القرآن»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس نے سورہ الکافرون پڑھی تو یہ اس کے لیے قرآن کے چوتھائی حصے کے برابر ہے، اور جس نے سورہ اخلاص پڑھی تو یہ اس کے لیے قرآن کے تہائی حصے کے برابر ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6466]

تخریج الحدیث: «(حسن) [ت] عن أنس. الضعيفة 1342، الترغيب 2/224.»
قال الشيخ الألباني: حسن