صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6501. من كان له شريك في ربع أو نخل فليس له ....
جس کا کسی گھر یا کھجور کے باغ میں شریک ....
حدیث نمبر: 6492
«من كان له شريك في ربع أو نخل فليس له أن يبيع حتى يؤذن شريكه فإن رضي أخذ وإن كره ترك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس کا کسی گھر یا کھجور کے باغ میں شریک ہو تو وہ اس وقت تک نہ بیچے جب تک اپنے شریک کو مطلع نہ کر دے، اگر وہ راضی ہو تو لے لے اور اگر ناپسند کرے تو چھوڑ دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6492]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن جابر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح