صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6524. من كانت له امرأتان فمال إلى إحداهما جاء يوم القيامة ....
جس کی دو بیویاں ہوں اور وہ ان میں سے ....
حدیث نمبر: 6515
«من كانت له امرأتان فمال إلى إحداهما جاء يوم القيامة وشقه مائل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس کی دو بیویاں ہوں اور وہ ان میں سے ایک کی طرف جھک جائے (میلان رکھے) تو وہ قیامت کے دن اس حال میں آئے گا کہ اس کا ایک پہلو جھکا ہوا ہوگا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6515]
”جس کی دو بیویاں ہوں اور وہ ان میں سے ایک کی طرف جھک جائے (میلان رکھے) تو وہ قیامت کے دن اس حال میں آئے گا کہ اس کا ایک پہلو جھکا ہوا ہوگا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6515]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم د ن هـ] عن أبي هريرة. الصحيحة 2077: الترغيب 3/79: الطيالسي، حب، ك. الإرواء 217.»
قال الشيخ الألباني: صحيح