صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6530. من كسر أو مرض أو عرج فقد حل وعليه حجة ....
جس کی ہڈی ٹوٹ جائے یا وہ بیمار ہو جائے ....
حدیث نمبر: 6521
«من كسر أو مرض أو عرج فقد حل وعليه حجة أخرى من قابل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس کی ہڈی ٹوٹ جائے یا وہ بیمار ہو جائے یا لنگڑا ہو جائے تو وہ حلال ہو جائے گا اور اس پر آئندہ سال دوسرا حج لازم ہوگا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6521]
”جس کی ہڈی ٹوٹ جائے یا وہ بیمار ہو جائے یا لنگڑا ہو جائے تو وہ حلال ہو جائے گا اور اس پر آئندہ سال دوسرا حج لازم ہوگا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6521]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم 4 ك] عن الحجاج بن عمرو بن غزية. المشكاة 2713.»
قال الشيخ الألباني: صحيح