صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6560. من مات لا يشرك بالله شيئا دخل الجنة ومن مات ....
جو اس حال میں مرا کہ اس نے اللہ کے ....
حدیث نمبر: 6551
«من مات لا يشرك بالله شيئا دخل الجنة ومن مات يشرك بالله شيئا دخل النار»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو اس حال میں مرا کہ اس نے اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کیا وہ جنت میں داخل ہوگا، اور جو اس حال میں مرا کہ اس نے اللہ کے ساتھ کسی کو شریک کیا وہ آگ میں داخل ہوگا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6551]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م] عن جابر. مختصري لصحيح البخاري [23 - الجنائز/1تعليق] : ابن خزيمة. مختصر مسلم 52.»
قال الشيخ الألباني: صحيح