صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6580. من نسي صلاة أو نام عنها فكفارتها أن يصليها إذا ....
جو نماز بھول جائے یا سو کر اس سے رہ ....
حدیث نمبر: 6571
«من نسي صلاة أو نام عنها فكفارتها أن يصليها إذا ذكرها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو نماز بھول جائے یا سو کر اس سے رہ جائے تو اس کا کفارہ یہ ہے کہ یاد آنے پر اسے پڑھ لے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6571]
”جو نماز بھول جائے یا سو کر اس سے رہ جائے تو اس کا کفارہ یہ ہے کہ یاد آنے پر اسے پڑھ لے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6571]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق ت ن] عن أنس. صحيح أبي داود 468.»
قال الشيخ الألباني: صحيح