صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6585. من نفس عن غريمه أو محا عنه كان في ظل ....
جس نے اپنے مقروض کو مہلت دی یا اس کا ....
حدیث نمبر: 6576
«من نفس عن غريمه أو محا عنه كان في ظل العرش يوم القيامة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس نے اپنے مقروض کو مہلت دی یا اس کا قرض معاف کر دیا وہ قیامت کے دن عرش کے سائے میں ہوگا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6576]
”جس نے اپنے مقروض کو مہلت دی یا اس کا قرض معاف کر دیا وہ قیامت کے دن عرش کے سائے میں ہوگا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6576]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م] عن أبي قتادة. صحيح الترغيب 902: الدارمي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح