صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6594. من وجد سعة فليكفن في ثوب حبرة
جس کے پاس گنجائش ہو وہ اپنے کفن کے لیے ....
حدیث نمبر: 6585
«من وجد سعة فليكفن في ثوب حبرة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس کے پاس گنجائش ہو وہ اپنے کفن کے لیے دھاری دار یمنی کپڑا استعمال کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6585]
”جس کے پاس گنجائش ہو وہ اپنے کفن کے لیے دھاری دار یمنی کپڑا استعمال کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6585]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم] عن جابر. أحكام الجنائز 63.»
قال الشيخ الألباني: صحيح