صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6631. منزلنا غدا إن شاء الله بخيف بني كنانة حيث تقاسموا ....
ہمارا کل کا پڑاؤ، ان شاء اللہ، خیف بنی کنانہ ....
حدیث نمبر: 6622
«منزلنا غدا إن شاء الله بخيف بني كنانة حيث تقاسموا على الكفر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ہمارا کل کا پڑاؤ، ان شاء اللہ، خیف بنی کنانہ میں ہوگا، جہاں انہوں نے کفر پر آپس میں قسمیں کھائی تھیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6622]
”ہمارا کل کا پڑاؤ، ان شاء اللہ، خیف بنی کنانہ میں ہوگا، جہاں انہوں نے کفر پر آپس میں قسمیں کھائی تھیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6622]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ق] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح