صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6641. موتان الأرض لله ولرسوله فمن أحيا منها شيئا فهو له
بنجر (بےآباد) زمین اللہ اور اس کے رسول کی ہے، ....
حدیث نمبر: 6632
«موتان الأرض لله ولرسوله فمن أحيا منها شيئا فهو له»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بنجر (بےآباد) زمین اللہ اور اس کے رسول کی ہے، پس جو اس میں سے کچھ آباد کر لے وہ اسی کی ہو جائے گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6632]
”بنجر (بےآباد) زمین اللہ اور اس کے رسول کی ہے، پس جو اس میں سے کچھ آباد کر لے وہ اسی کی ہو جائے گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6632]
تخریج الحدیث: «(حسن) [هق] عن ابن عباس. الإرواء 1549.»
قال الشيخ الألباني: حسن