صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6653. المؤذن يغفر له مدى صوته ويشهد له كل رطب ويابس ....
مؤذن کی آواز جہاں تک پہنچتی ہے اسے وہاں تک ....
حدیث نمبر: 6644
«المؤذن يغفر له مدى صوته ويشهد له كل رطب ويابس وشاهد الصلاة يكتب له خمس وعشرون صلاة ويكفر عنه ما بينهما»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مؤذن کی آواز جہاں تک پہنچتی ہے اسے وہاں تک بخش دیا جاتا ہے اور ہر تر و خشک چیز اس کے حق میں گواہی دیتی ہے، اور جو نماز میں حاضر ہو اس کے لیے پچیس نمازیں لکھی جاتی ہیں اور اس کے درمیان کے گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 6644]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم د ن هـ حب] عن أبي هريرة. المشكاة 667.»
قال الشيخ الألباني: صحيح