صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6657. المؤمن أخوالمؤمن فلا يحل للمؤمن أن يبتاع على بيع أخيه ....
مومن مومن کا بھائی ہے، پس کسی مومن کے لیے ....
حدیث نمبر: 6648
«المؤمن أخوالمؤمن فلا يحل للمؤمن أن يبتاع على بيع أخيه ولا يخطب على خطبة أخيه حتى يذر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مومن مومن کا بھائی ہے، پس کسی مومن کے لیے جائز نہیں کہ وہ اپنے بھائی کے سودے پر سودا کرے اور نہ اپنے بھائی کے پیغام نکاح پر پیغام بھیجے، جب تک وہ اسے چھوڑ نہ دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 6648]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن عقبة بن عامر. مختصر مسلم 800، الإرواء 1297.»
قال الشيخ الألباني: صحيح