صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6703. المسألة أن ترفع يديك حذو منكبيك والاستغفار أن تشير بأصبع ....
دعا میں سوال کرنا یہ ہے کہ تم اپنے ہاتھ ....
حدیث نمبر: 6694
«المسألة أن ترفع يديك حذو منكبيك والاستغفار أن تشير بأصبع واحدة والابتهال تمد يديك جميعا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”دعا میں سوال کرنا یہ ہے کہ تم اپنے ہاتھ اپنے کندھوں کے برابر اٹھاؤ، استغفار یہ ہے کہ ایک انگلی سے اشارہ کرو، اور ابتہال (گڑگڑا کر دعا کرنا) یہ ہے کہ تم اپنے دونوں ہاتھ پوری طرح پھیلا دو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 6694]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [د] عن ابن عباس. صحيح أبي داود 1338 - 1340: الضياء.»
قال الشيخ الألباني: صحيح