صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6731. المكاتب عبد ما بقي عليه من كتابته درهم
مکاتب (وہ غلام جس نے آزادی کے بدلے رقم ادا ....
حدیث نمبر: 6722
«المكاتب عبد ما بقي عليه من كتابته درهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مکاتب (وہ غلام جس نے آزادی کے بدلے رقم ادا کرنے کا معاہدہ کیا ہو) اس وقت تک غلام ہی رہتا ہے جب تک اس کے معاہدے کا ایک درہم بھی باقی ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 6722]

تخریج الحدیث: «(حسن) [د هق] عن ابن عمرو. الإرواء 1674.»
قال الشيخ الألباني: حسن