🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

6758. نحن آخر الأمم وأول من يحاسب يقال: أين الأمة الأمية ....
ہم امتوں میں سب سے آخر میں ہیں اور سب ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6749
«نحن آخر الأمم وأول من يحاسب يقال: أين الأمة الأمية ونبيها؟ فنحن الآخرون الأولون»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ہم امتوں میں سب سے آخر میں ہیں اور سب سے پہلے حساب دیں گے، کہا جائے گا: امیّ امت اور اس کا نبی کہاں ہے؟ پس ہم (زمانے کے اعتبار سے) آخر میں ہیں مگر (درجے کے اعتبار سے) سب سے پہلے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ النُّونِ./حدیث: 6749]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ] عن ابن عباس. الصحيحة 2374.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں