صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6763. نحن نازلون غدا بخيف بني كنانة حيث قاسمت قريش على ....
ہم کل خیفِ بنی کنانہ میں پڑاؤ ڈالیں گے، جہاں ....
حدیث نمبر: 6754
«نحن نازلون غدا بخيف بني كنانة حيث قاسمت قريش على الكفر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ہم کل خیفِ بنی کنانہ میں پڑاؤ ڈالیں گے، جہاں قریش نے کفر پر اتحاد کی قسم کھائی تھی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ النُّونِ./حدیث: 6754]
”ہم کل خیفِ بنی کنانہ میں پڑاؤ ڈالیں گے، جہاں قریش نے کفر پر اتحاد کی قسم کھائی تھی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ النُّونِ./حدیث: 6754]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ] عن أسامة بن زيد. مختصر مسلم 749 - أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح