صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6766. نزل جبريل فأمني فصليت معه ثم صليت معه ثم صليت ....
جبریل علیہ السلام اترے اور انہوں نے میری امامت کی، ....
حدیث نمبر: 6757
«نزل جبريل فأمني فصليت معه ثم صليت معه ثم صليت معه ثم صليت معه ثم صليت معه ثم قال: بهذا أمرت»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جبریل علیہ السلام اترے اور انہوں نے میری امامت کی، پس میں نے ان کے ساتھ نماز پڑھی، پھر میں نے ان کے ساتھ نماز پڑھی، پھر میں نے ان کے ساتھ نماز پڑھی، پھر میں نے ان کے ساتھ نماز پڑھی، پھر میں نے ان کے ساتھ نماز پڑھی، پھر انہوں نے فرمایا: مجھے اسی وقت کا حکم دیا گیا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ النُّونِ./حدیث: 6757]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ق د ن هـ] عن أبي مسعود. صحيح أبي داود 417.»
قال الشيخ الألباني: صحيح