صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6773. نضر الله امرءا سمع منا شيئا فبلغه كما سمعه فرب ....
اللہ اس شخص کو تروتازہ رکھے جو ہم سے کوئی ....
حدیث نمبر: 6764
«نضر الله امرءا سمع منا شيئا فبلغه كما سمعه فرب مبلغ أوعى من سامع»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ اس شخص کو تروتازہ رکھے جو ہم سے کوئی بات سنے اور اسے جیسے سنا ویسے ہی آگے پہنچا دے، کیونکہ بسا اوقات پہنچانے والا سننے والے سے زیادہ اسے یاد رکھنے والا ہوتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ النُّونِ./حدیث: 6764]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ت حب] عن ابن مسعود. صحيح الترغيب 84.»
قال الشيخ الألباني: صحيح